Post Tagged with: "sindh government"

غیر قانونی بھرتیاں سندھ میں 25 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کی تیاریاں

September 12, 2015 1:19 pm0 comments

پیپلز پارٹی اور متحدہ کے 7 سالہ مخلوط دور حکومت میں بلدیاتی اداروں میں 6 ہزار کے بجائے 30 ہزار افراد بھرتی کئے گئے کارروائی کی زد میں سندھ کی حکمراں جماعت کے ایماء پر بھرتی کردہ خلاف ضابطہ ملازمین بھی آئیں گے‘ ملازمین کی اکثریت سیاسی جماعتوں کی کارکن […]

Read more ›

سندھ میں بلدیات سمیت 11 محکموں کے 41 کرپٹ افسران کو گرفتار کرنے کا حکم

September 1, 2015 2:28 pm0 comments

پراپرٹی کے جعلی کاغذات بنانے پر ٹی ایم او لطیف آباد ‘ کے ایم سی کے ڈی ڈی او اور دیگر کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے کارروائی مکمل ہونے پر بدعنوان افسران کو گرفتار کرلیا جائے گا‘ چیئرمین اینٹی کرپشن‘ چیف سیکریٹری نے تمام محکموں سے کرپٹ افسران […]

Read more ›

عرب تاجر کو کوڑیوں کے مول دی گئی اراضی کی لیز منسوخ

August 31, 2015 7:11 pm0 comments

زمین سالانہ30 روپے فی ایکڑ کے حساب سے غیر قانونی طور پر99 سال کی لیز پر الاٹ کی گئی تھی کراچی( نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے متحدہ عرب امارات کے ایک تاجر کو کوڑیوں کے دام لیز پر دی گئی5 ہزار 222 ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ 6 برس بعد منسوخ […]

Read more ›

سندھ حکومت نے نئی بھرتیوں پر فوری پابندی عائد کر دی

August 28, 2015 4:47 pm0 comments

تمام صوبائی محکموں کو بھرتیاں روکنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا، فوری عملدرآمد کی ہدایت بھی کی گئی کراچی( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے نئی بھرتیوں پر فوری پابندی عائد کر دی ہے اور پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق حکومت سندھ […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ، کرپشن کے الزام میں 2 جوڈیشل افسران برطرف ، ایک جبری ریٹائر

August 27, 2015 5:28 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں 2 جوڈیشل افسران کو برطرف اور ایک کو جبری ریٹائر کر دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کے الزام میں سول جج غلام شبیر اور مظفر علی راجپوت کو برطرف جبکہ سلمیٰ […]

Read more ›

سندھ حکومت پی ای ایل کیساتھ ملکر صحت کے منصوبے شروع کریگی

August 26, 2015 4:53 pm0 comments

وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے 5رکنی کمیٹی تشکیل دیدی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت امریکہ اور کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی مدد سے چلنے والی فلاحی تنظیم پاورٹی ایڈیکشن انیشیٹو (PEI ) کے ساتھ مل کر 5 ارب روپے […]

Read more ›

سیکریٹری بلدیات نے 300 پلاٹس خلاف ضابطہ بیچ دیئے گئے

August 24, 2015 5:47 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) صوبائی سیکریٹری بلدیات عمران عطا سومروکرپشن میں ملوث نکلے کراچی کی7 کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز کے تقریباً300 کمرشل پلاٹس خلاف ضابطہ من پسند افراد کو بیچ دئیے گئے۔

Read more ›

سندھ حکومت کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

August 12, 2015 2:39 pm0 comments

کراچی کے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنر بھی تبدیل کردیے گئے، ڈی جی ایکسائز کو محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، کئی اعلی افسران کی تقرریاں اور تبادلے کردیئے گئے۔ امن بخش ناریجو کو ویمن ڈیویلپمنٹ سے ہٹا […]

Read more ›

وزیر اعلیٰٰ سندھ نے محکموں سے گھوسٹ ملازمین کی فہرست مانگ لی

August 7, 2015 5:20 pm0 comments

عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی بھر پور پیروی کرنے کی ہدایت، مراد علی شاہ، کے ہمراہ نثار کھوڑو کی پریس کانفرنس کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و آبپاشی نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام محکموں کو ہدایت کی […]

Read more ›

نئے وزیر تعلیم کے احتجاج پر سیکریٹری تعلیم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

August 4, 2015 5:09 pm0 comments

میر ہزار خان بجارانی نے فضل اللہ پیچو کی موجودگی میں حلف اٹھانے سے انکار کر دیا تھا فضل اللہ پیچو زرداری کے قریبی رشتہ دار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سیکریٹری تعلیم کی تبدیلی کی منظور کیلئے دبئی روانہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر تعلیم میر ہزار خان بجرانی کا احتجاج رنگ […]

Read more ›

سندھ میں دوہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسران کے گرد گھیرا تنگ

July 28, 2015 4:46 pm0 comments

افسران کے کوائف مرتب کرنا شروع کردیئے گئے‘ کرپشن میں ملوث کسی افسر کو اب بیرون ملک فرار نہیں ہونے دیا جائیگا محکمہ تعلیم‘ محکمہ صحت‘ ایکسائز‘ محکمہ ورکس اینڈ سروسز اور محکمہ بلدیات میں کئی افسران امریکہ‘ برطانیہ اور دیگر ممالک کی شہریت بھی رکھتے ہیں کراچی ( رپورٹ: […]

Read more ›