Post Tagged with: "sindh high court"

ضمانت کے باوجود شہری گرفتار، آئی جی سندھ پھر عدالت طلب

December 23, 2015 9:08 pm0 comments

ٹنڈو محمد خان کے زاہد نور کو ہائی کورٹ سے ضمانت کے باوجود کیوں گرفتار کیا گیا، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کراچی( اسٹاف رپورٹر) آئی جی سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران پر فرد جرم عائد کئے جانے کے باوجود پولیس کا رویہ درست نہ ہو سکا۔ سندھ ہائی کورٹ […]

Read more ›

تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں جواب داخل

October 15, 2015 2:03 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںپاکستان تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست پر سیکریٹر ی سندھ اسمبلی نے جواب جمع کرادیا ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں شاہد شیخ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ تحریک انصاف کے استعفے منظور کئے جائیں جس کے جواب […]

Read more ›

ایس ایس پی فاروق اعوان کے وارنٹ گرفتاری جاری

October 9, 2015 4:26 pm0 comments

فیصل نامی شہری کی گمشدگی کیس میں پیش نہ ہونے پر سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ کا اظہار برہمی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے محمد فیصل نامی شہری کی گمشدگی سے متعلق کیس میں پیش نہ ہونے اور نہ ہی رپورٹ پیش کرنے پر ایس ایس پی فاروق […]

Read more ›

بھتہ مانگنے پر گورنرسندھ کے 2بھائی عدالت طلب

October 8, 2015 1:42 pm0 comments

سندھ ہائی کورٹ نے عامر العباداور وقار العباد کو درخواست گزار کو ہراساں نہ کرنے کا بھی حکم دے دیا 25اور 18لاکھ بھتہ دینے کے باوجود دونوں نے مزید ٹھیکہ دینے کیلئے دبائو ڈالا، درخواست گزار کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے گورنر سندھ کے نام پر بھتہ لینے […]

Read more ›

اسکول انتظامیہ سے فیسوں میں اضافے پر جواب طلب

October 7, 2015 3:33 pm0 comments

جنریشن اسکول انتظامیہ نے فیسوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا، ادائیگی کیلئے دبائو ڈالا جا رہا ہے 300 سے زائد والدین کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست، حکومت اور اسکول سے جواب طلب کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے اضافی فیسوں کے خلاف300 سے زائد والدین کی جانب […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی

September 29, 2015 3:48 pm0 comments

رانا فیض الحسن کی درخواست پر دو رکنی بنچ نے حقائق جاننے کیلئے بلدیاتی اداروں کو احکامات جاری کر دیئے ندی نالوں پر قائم تجاوزات کیخلاف کارروائی پر عدم اطمینان، فنڈز کی تفصیلات بھی جمع کرانے کا حکم کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں سے ندی نالوں […]

Read more ›

MPA علی نواز شاہ‘ خادم حسین اور امتیاز علی کی سزائیں معطل

September 22, 2015 2:37 pm0 comments

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ اور دیگر 2 افراد کے خلاف ایل بی او ڈی میں کرپشن کرنے کے الزامات تھے گرفتاری نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتی‘ اہلیہ علی نواز شاہ، سندھ ہائی کورٹ نے فی کس 5 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی جے آئی ٹی رپورٹ طلب کرلی

August 28, 2015 5:12 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر لاپتہ افراد کی جے آئی ٹی رپورٹ دو ہفتوں میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Read more ›

ایم کیو ایم کے گمشدہ16 کارکنوں کے بازیابی کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم

August 7, 2015 5:11 pm0 comments

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز کو 22اگست کو طلب کرلیا، نوٹس جاری سیکٹرا نچارج شجاع الرحمن سمیت 16 کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر عدالتی کارروائی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے16 کارکنوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست […]

Read more ›

بینک ود ہولڈنگ ٹیکس سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

August 4, 2015 5:03 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کو چیلنج کردیا گیا سندھ ہائی کورٹ میں مولوی اقبال حیدر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کررہے ہیں حکومت کا یہ عمل کسی طور درست نہیں ہے۔

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ نے بینکوں کو گھریلو قرض کی ماہانہ اقساط میں اضافے سے روک دیا

July 25, 2015 1:00 pm0 comments

کی بور بینچ مارک کا اطلاق ہوم لون پر نہیں ہوگا، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ نے بینک کیخلاف دعوے میں قرض نادہندگان کے حق میں ڈگری جاری کر دی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عزیز الرحمن پر مشتمل سنگل بنچ نے اپنے ایک […]

Read more ›