Post Tagged with: "sindh police"

تین تھانوں میں عارضی انچارج تعینات

October 14, 2015 3:10 pm0 comments

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف مشتاق مہرنے تین تھانوں کے عارضی انچارج تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے،ترجمان کراچی پولیس قمر زیب ستی کے مطابق چارج لینے والوں میں آصف منور خواجہ اجمیرنگری ،آرٹلری میدان ارشد جنجواورسعید آباد تھانے میں شہزاد الیاس کو عارضی طور پر ایس ایچ او تعینات […]

Read more ›

پولیس نے داعش کے53 ملزمان کی فہرست تیار کر لی

2:35 pm0 comments

فہرست میں شامل دو ملزمان کا تعلق کراچی سے ہے اور دونوں انجینئر ہیں، گرفتارکرنے کی تیاریاں کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے داعش سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی فہرست مرتب کرنا شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں53 ملزمان کے کوائف جمع کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی […]

Read more ›

سندھ پولیس کے الیکٹرک کی2 ارب کی نادہندہ نکلی

October 9, 2015 3:55 pm0 comments

ایک سال سے بار بار یاد دہانیوں کے باوجود واجبات کی ادائیگی نہیں کی جارہی ہے، کے الیکٹرک 7 دن میں ادائیگی یقینی بنائی جائے، پولیس کالونیوں میں بجلی چوری ہو رہی ہے، آئی جی سندھ کو خط کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے سندھ پولیس کو2 ارب سے زائد […]

Read more ›

کراچی پولیس نے محرم کیلئے ابتدائی حفاظتی پلان تیار کرلیا

October 8, 2015 2:09 pm0 comments

مجموعی طور پر کراچی میں 600 سے زائد جلوس برآمد ہوں گے، جن میں 146انتہائی حساس ہیں حفاظتی پلان کے تحت سیکورٹی کے لئے شہر میں 25ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گے کراچی( کرائم رپورٹر)کراچی پولیس نے محرم الحرام کے لیے ابتدائی حفاظتی پلان تیار کر لیا ہے، […]

Read more ›

ایس ایچ او ٹیپو سلطان معطل

October 6, 2015 5:08 pm0 comments

کراچی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی ایسٹ نے شہری کو غیر قانونی طور پر قید کرنے پر ایس ایچ او ٹیپو سلطان کو معطل کرکے انکوائری ایس پی گلشن کے سپرد کردی ، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی نے ٹیپو سلطان تھانے کے ایس ایچ او آصف […]

Read more ›

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں گروپ کا سراغ لگالیا گیا ایڈیشنل آئی جی کا دعویٰ

October 3, 2015 4:00 pm0 comments

جلد ہی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جائے گا‘ ٹارگٹ کلنگ‘ بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی آئی ہے شہری موبائل فون کی چھینا جھپٹی کی اطلاع صرف سی پی ایل سی کو دیں‘انٹی کار لفٹنگ میں شعبہ انسداد اسٹریٹ کرائم قائم کردیا گیا‘ تقریب […]

Read more ›

قانون نافذ کرنیوالے ادارے کیخلاف مقدمات درج

October 2, 2015 1:10 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)کراچی پولیس نے سیاسی جماعت کے کارکنان کے اغوا کے مقدمات قانون نافذ کرنیوالے ایک ادارے کے خلاف درج کرلیے ۔کراچی پولیس کے ذرائع کے مطابق جن تھانوں میں مقدمات درج کئے گئے ہیں ان میں لیاقت آباد ،سپرمارکیٹ ،گارڈن ،نیوکراچی ، گلبرگ اوردیگر شامل ہیں ۔

Read more ›

ٹارگٹ کلنگ میں نمایاں کمی آئی ہے کراچی میں اسٹریٹ کرائم بڑھ گیا ، پولیس چیف کا اعتراف

September 29, 2015 2:56 pm0 comments

اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے لوٹ مار کی وارداتیں زیادہ ہوتی ہیں، قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں شہر کی30 سے زائد چورنگیوں پر کیمرے اور اسٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گی، ایڈیشنل آئی جی عید الاضحی پر تحویل میں لی گئیں کھالیں فلاحی اداروں میں تقسیم کردی ہیں، […]

Read more ›

DIG ویسٹ کے حکم پر SHO اجمیر نگری معطل

September 24, 2015 2:42 pm0 comments

ایس ایس پی سائوتھ نے قربانی کی کھالوں کے بینرز نہ ہٹانے پر 3 تھانوں کے 4 انٹیلی جنس اہلکاروں کو معطل کردیا‘ بعد میں بحال کراچی( کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ویسٹ نے غفلت و لاپروائی برتنے پر ایس ایچ اوخواجہ اجمیر نگری کو معطل کردیا جبکہ ایس ایس پی […]

Read more ›

سندھ پولیس کے 3400 افسران و اہلکار جرائم میں ملوث ہیں رپورٹ میں انکشاف

September 22, 2015 1:03 pm0 comments

سپریم کورٹ نے جرائم میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں سے متعلق سندھ پولیس کی رپورٹ مسترد کردی‘ دوبارہ جانچ پڑتال کا حکم عدالتی حکم پر اے ڈی خواجہ، ثناء اللہ عباسی اور سلطان خواجہ پر مشتمل نئی کمیٹی قائم‘ 1400 اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی گئی‘ ایڈیشنل آئی جی کراچی( […]

Read more ›

کراچی اور حیدرآباد میں جرائم ریٹ زیرو پر آگیا، آئی جی سندھ پولیس

September 18, 2015 4:57 pm0 comments

سندھ میں امن وامان پر قابو پالیا، بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا، غلام حیدر جمالی کوٹری( مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے کراچی اور حیدر آباد میں جرائم زیرو […]

Read more ›

کراچی میں دو ایس پیز کی تقرری

4:48 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ نے دو ایس پیز کے تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایس پی عابد قائمخانی کو انوسٹی گیشن زونIIاور ایس پی حسن سردار کو ایس پی گلشن اقبال ڈویژن تعینات کردیا ہے ۔ سندھ پولیس […]

Read more ›

ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی میں اختلافات، جرائم بڑھنے لگے

September 16, 2015 4:08 pm0 comments

دونوں افسران میں بات چیت منقطع، ڈی آئی جی نے من پسند ایس ایچ اوز کی تعینات شروع کردی کراچی( کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایسٹ میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ کھل کر سامنے آگئی ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ اور ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی […]

Read more ›