Post Tagged with: "sindh police"

سندھ پولیس کے 2 افسران کے تبادلے

September 15, 2015 2:33 pm0 comments

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)سندھ پولیس میں دو افسران کے تبادلے اور تقرریاں کردی گئیں ۔ ایس ایس پی تنویر عالم اوڈھو کوکرائم برانچ سے ایس ایس پی کورنگی تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایس پی نعیم شیخ کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سعیدآباد میں […]

Read more ›

ایس ایس پی پیر فرید جان سرہندی کا تبادلہ

September 4, 2015 7:23 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ نے ایس ایس پی فداحسین مستوئی کو ڈسٹرکٹ ٹھٹھ کا ایس ایس پی تعینات کرتے ہوئے ،ایس ایس پی ٹھٹھ پیر فریدجان سرہندی کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں جبکہ ایس ایس پی اقبال حسین پٹھان کو وائس پرنسپل پولیس […]

Read more ›

تین ایس ایچ اوز کے تبادلے

September 1, 2015 2:24 pm0 comments

کراچی(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین ایس ایچ او ز کے تبادلے کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے ایک حکمنامے کے تحت نعیم حیدر کو ایس ایچ او کھارادر،ایاز خان کو ایس ایچ او کلاکوٹ اور خاتون پولیس افسر غزالہ کو ایس ایچ او […]

Read more ›

کراچی9 تھانوں کے ایس ایچ اوز کا تبادلہ ، نئے تعینات

August 25, 2015 1:19 pm0 comments

ایڈیشنل آئی جی نے3 انسپکٹرز اور6 سب انسپکٹرز کو ایس ایچ اوز تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی پولیس چیف نے 9 تھانیداروں کی تعیناتی کے احکام جاری کر دیے جن میں 3 انسپکٹرز اور 6 سب انسپکٹرز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر […]

Read more ›

شہید پولیس اہلکار کی بیوہ کو پلاٹ کی فائل دیدی گئی

August 20, 2015 3:45 pm0 comments

کراچی (کرائم رپورٹر)حیدری کے علاقے میں دو سال قبل ڈیوٹی کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی بیوہ کو رہائشی پلاٹ کی فائل دے دی گئی۔ کراچی پولیس میڈیا سیل سے جاری اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہید پولیس اہلکار محمد علی کی بیوہ […]

Read more ›

آئی جی سندھ نے4پولیس افسران کے تبادلے کردیئے

3:42 pm0 comments

کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ نے4 پولیس افسران کے تبادلے کردئیے۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایک حکمنامے کے تحت عبدالحمید کھوسو کو ایس پی قمبر،ثاقب اسماعیل میمن کو اے آئی جی ،ایس آر پی ،محمد امدادعلی شاہ کو ایس پی ٹریفک حیدرآباد اور عامر عباس کو ایس پی اسپیشل […]

Read more ›

کراچی میں4پولیس افسران کے تبادلے

August 19, 2015 5:14 pm0 comments

کراچی(کرائم رپورٹر)محکمہ پولیس کے4اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تقرری کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندہ غلام حیدر جمالی نے سندہ پولیس میں تعینات اے آئی جی ایڈمن جنید احمد شیخ کو فوری طور پر اپنے عہدے سے چارج چھوڑ کر سی پی او رپورٹ کرنے […]

Read more ›

بوٹ بیسن تھانے کے 3 اہلکار معطل کردیے گئے

August 18, 2015 3:59 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے سندھ پولیس کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خاتون کی جانب سے کی جانے والی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے بوٹ بیسن تھانے کے اے ایس آئی جمیل خان اور کانسٹیبلر عارف گجر اور نثار احمد کومعطل کرکے تحقیقات کا حکم دے […]

Read more ›

پولیس اہلکاروں پر حملے میں کالعدم تنظیم ملوث

August 13, 2015 3:13 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی میں قتل ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ واقعہ میں کالعدم تنظیم میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ حکام نے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر حملے کیلئے […]

Read more ›

آئی جی سندھ نے تین افسران کے تبادلے دیئے

August 12, 2015 2:28 pm0 comments

کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ نے 3افسران کے تبادلے کردیے ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایک حکم نامے کے تحت 3افسران کے تبادلے کیے ہیں جس کے مطابق سکندر علی کورائی کو ڈی ایس پی نوری آباد جامشورو،محمد ایوب مہر کو ڈی ایس پی گھوٹکی اور […]

Read more ›

شہر میں تین تھانیداروں کی تعیناتی

August 6, 2015 5:14 pm0 comments

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے تین تھانیداروں کو تعیناتی کے احکامات مل گئے۔جس کے تحت ایس ایچ او ڈیفنس نسیم کمال ، ایس ایچ او کلاکوٹ شاہ جہان بلوچ اور ایس ایچ او ڈاکس تنویر حسین شاہ شامل ہیں۔

Read more ›

سندھ پولیس میں درجنوں اہلکار سیاسی تنظیموں اور گینگ وار سے وابستہ

August 5, 2015 5:21 pm0 comments

اہلکار گینگسٹرز اور گینگ وار کارندوں کو پولیس کے چھاپوں کی پیشگی اطلاع دیتے ہیں سپاہی سے لے کر ڈی ایس پی رینک کے افسران شامل ہیں، رپورٹ میں انکشاف کراچی( کرائم ڈیسک) انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں تعینات سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار سیاسی تنظیموں اور گینگ وار […]

Read more ›

پولیس افسران و اہلکاروں کے وارنٹ تنخواہیں روکنے کا حکم

5:04 pm0 comments

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمات کے التواء کا سبب بننے والوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے پولیس اہلکار کے قتل اور دھماکہ خیز مواد کیس میں پولیس افسروں و اہلکاروں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم کراچی( اسٹاف رپورٹر) مقدمات کے التوا کے حوالے سے پولیس […]

Read more ›