Post Tagged with: "snatching"

یوسف پلازہ سمیت کئی علاقوں میں شہریوں سے لوٹ مار

November 30, 2015 1:41 pm0 comments

گلشن اقبال میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے تاجر سے44 ہزار روپے اور موبائل چھین لیا کراچی(کرائم رپورٹر)شہر میں ڈکیتی ورہزنی کی وارداتوں میں ملزمان نے شہریوں سے رقوم ،موبائل فونز اور قیمتی اشیاء چھین لی ۔تفصیلات کے مطابق یوسف پلازہ کے علاقے بلاک نمبر16میں قائم انار کلی بازار اور […]

Read more ›

صبح سویرے2خواتین سے لوٹ مار

November 11, 2015 5:49 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے گارڈن گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان ایک خاتون کا پرس چھین کر جبکہ کھارادر میں میمن مسجد کے قریب ریٹائرڈ اسکول ٹیچر سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے خاتون رابعہ ایک نجی کمپنی میں ڈیوٹی پر جانے کیلئے رکشہ کے انتظار میں گارڈ […]

Read more ›

شہر کی 35چورنگیوں پر موبائل فون چھیننے کی وارداتیں عام ہیں

October 29, 2015 3:44 pm0 comments

سب میرین چورنگی سمیت ڈیفنس موڑ، آئی سی آئی پل اور ٹیپو سلطان سمیت دیگر چورنگیوں پر گھروں کو واپس جانے والوں سے لوٹ مار کی جاتی ہے کراچی آپریشن کے بہتر نتائج برآمد ہورہے ہیں، بڑے جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کردیا گیا، صرف تین گروہ باقی ہیں کراچی( […]

Read more ›

لانڈھی اور کورنگی میں موٹر سائیکل سواروں نے3 بسوں میں مسافروں کو لوٹ لیا

3:12 pm0 comments

ملزمان خواتین سے جیولری، موبائل فونز اور پرس چھین کر باآسانی فرار ہو گئے 3 موٹر سائیکلوں پر سوار7 ملزمان نے چلتی بسوں پر چڑھ کر مسافروں کو تشدد کا نشانہ بنایاک کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے کورنگی اور لانڈھی میں موٹر سائیکل سوار رہزنوں نے3 بسوں کو لوٹ کر […]

Read more ›

چاکیواڑہ میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان پر عوام کا تشدد = لوٹ مار کی مزید وارداتیں

October 21, 2015 4:27 pm0 comments

ایک ملزم فرار، عوام نے تشدد کے بعد پکڑے جانے والے ڈاکو کی ٹانگ پر گولی مار کر زخمی کر دیا کراچی( کرائم رپورٹر)چاکیواڑہ کے علاقے بکراپیڑی نزد مدینہ مسجد کے پاس دو بلوچ ملزمان راہگیروں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ علاقہ عوام نے ایک ملزم کو پکڑلیا جبکہ […]

Read more ›

گلشن اقبال‘ ڈاکوئوں نے 2 طالبات کو لوٹ لیا

October 14, 2015 2:59 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال میں مسلح ملزمان ڈینٹل کالج کی2 طالبات سے اسلحے کے زور پرموبائل فون نقدی اور قیمتی دستاویزات چھین کر فرار ہوگئے‘ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بلاکB/13 یونیورسٹی روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج […]

Read more ›

کورنگی میں مسلح افراد نے 10 دکانیں لوٹ لیں واٹر پمپ پر تاجر سے 2 لاکھ چھین کر ملزمان فرار

October 8, 2015 2:10 pm0 comments

ناصر کالونی پولیس چوکی کے قریب دکانوں میں لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ڈاکو گروہ کو پکڑنے کی کوشش‘ فائرنگ سے ٹیلر ماسٹر زخمی امراض قلب اسپتال کے نزد یک ملزمان نے شہری سے 35 ہزار روپے اور موبائل فون لوٹ لیا‘ یوسف پلازہ کے علاقے میں جرائم کی […]

Read more ›

لیاقت آباد میں منی چینجر کے ملازم سے 5لاکھ روپے لوٹ لیے گئے ۔ لوٹ مار کے مزید واقعات

October 2, 2015 12:53 pm0 comments

شریف آباد انڈرپاس کے قریب منی چینجرز کا رائیڈر نوید نوٹوں سے بھرابیگ لے جارہا تھا کہ لٹ گیا، ڈاکو فرار ہوگئے کراچی (کرائم رپورٹر)شریف آباد کے علاقے لیاقت آباد انڈر بائی پاس کے قریب پاکستان کرنسی ایکسچینج راشد انٹرپرائز کے رائیڈر نوید سے مسلح ملزمان اسلحہ کے زور پر […]

Read more ›

صدر میں ڈاکوئوں نے شراب خانے سے 18 لاکھ روپے لوٹ لیے

September 16, 2015 4:08 pm0 comments

پولیس کی وردی میں ملبوس ملزمان نے سیکورٹی گارڈ اور پانچ ملازمین کو بھی تشددکانشانہ بنایا ڈیفنس میں چار مسلح ملزمان کار سوار خاتون سے پانچ لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر فرار تین مسلح ڈاکوئوں نے ڈیفنس میں بنگلے پر دھاوا بول کر لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی […]

Read more ›

اولڈسٹی ایریا میں جرائم، تاجروں سے لوٹ مارکی وارداتیں بڑھ گئیں

September 4, 2015 7:14 pm0 comments

کاروباری ماحول کشیدہ، تعلیم یافتہ نوجوانوں کو پولیس میں بھرتی کیاجائے، شاکر فینسی کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی میں پولیس نفری کی کمی کو جواز بنا نے سے آپریشن میں ناکامی کے خدشے کو ختم کرنے کیلئے بیروزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے تا پولیس نفری کی کمی کی […]

Read more ›

سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں ملزمان کی فیملی سے لوٹ مار

September 1, 2015 2:25 pm0 comments

تین ملزمان نے دو خواتین سے لوٹ مار کی والدہ کے مزاحمت کرنے پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے کراچی(کرائم رپورٹر)سچل کے علاقے میں قائم سپر ہائی وے مویشی منڈی میں نامعلوم ملزمان نے فیملی سے لوٹ مار کی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے ،منڈی میںبھگدڑ مچ […]

Read more ›

ڈاکو سابق ایس ڈی ایم سے8 لاکھ کے پرائز بونڈ چھین کر فرار

August 19, 2015 5:05 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بنارس پر مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان سابق ایس ڈی ایم سے 8لاکھ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھین کر فرار ہوگئے‘ منگل کو شارع نور جہاں کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قائم اسٹیٹ بینک سے سابق ایس ڈی ایم سمیع حسین صدیقی 40 ہزار روپے […]

Read more ›

لیاقت آباد میں روزنامہ آغاز کے ملازم کو لوٹ لیا گیا

August 17, 2015 5:07 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) لیاقت آباد ڈاکخانہ کے قریب روزنامہ آغاز کا ملازم لٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپر مارکیٹ لیاقت آباد ڈاکخانہ کے قریب2 مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اسلحے کے زور پر روزنامہ آغاز کے ملازم حبیب احمد خان سے موبائل فون قومی شناختی کارڈ، پریس […]

Read more ›