Post Tagged with: "supreme court"

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے2 مجرموں کی پھانسی روک دی

December 9, 2015 3:11 am0 comments

فوجی عدالتوں نے سوات سے تعلق رکھنے والے حیدر علی اور قاری ظاہر کو دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت سنائی تھی اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے2 مجرموں کی سزائوں پر عملدر آمد روکنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس گلزار […]

Read more ›

زین قتل کیس‘ مصطفی کانجو کیبریت کیخلاف فیصلہ لاہور ہائی کورٹ منتقل

November 19, 2015 4:01 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے زین قتل کیس میں مصطفی کانجو کی بریت کیخلاف فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ منتقل کرکے وہاں سماعت کی ہدایت کردی‘ سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں کہا کہ بریت کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل منظو رہوچکی ہے جس کے بعد لاہور […]

Read more ›

کراچی میں ایسے اسکول ہیں جہاں چھت اور دیواریں بھی نہیں سپریم کورٹ

November 10, 2015 5:51 pm0 comments

بچے ایسے اسکولوں میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں‘ جعلی اساتذہ کا تقرر سیکریٹری تعلیم کے دستخط کے بغیر ممکن نہیں جعلی اساتذہ بھرتی کیس میں200 سے زائد اساتذہ کی درخواست مسترد‘ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے جعلی اساتذہ بھرتی کیس میں […]

Read more ›

آئی جی سندھ نے پولیس کا نظام تباہ کر دیا، سپریم کورٹ

October 30, 2015 2:18 pm0 comments

ترقیوں میں تفریق کیوں کی جارہی ہے، پولیس فورس ایک ہے تو سنیارٹی بھی ایک ہونی چاہیے، آئی جی لیگل پیش نہیں ہوا ہے ڈی آئی جی کو خود حکومت نے ہٹا دیا، ایڈووکیٹ جنرل نہیں آرہے ہیں، عدالت کو تفصیلات کون بتائے گا، چیف جسٹس کے ریمارکس اسلام آباد( […]

Read more ›

سرکاری زمین ریوڑیوں کی طرح بانٹی جارہی ہے،سپریم کورٹ،سندھ حکومت کو جواب کیلئے آخری مہلت

October 29, 2015 3:26 pm0 comments

آئندہ مہلت نہیں دیں گے، ریاست اور اداروں کی زمین میں فرق سمجھاجائے، ریاستی زمین بانٹی نہیں جاسکتی، جسٹس ثاقب نثار عدالتی احکامات پر غیرقانونی طور پرکی گئیں، تمام تقرریاں ختم کردی ہیں، چیئرمین پورٹ قاسم، توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی اسلام آباد( آئی این پی) سپریم کورٹ نے […]

Read more ›

جماعت الدۃ سمیت 63 کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد

October 16, 2015 4:41 pm0 comments

الاختر ٹرسٹ، الرشید ٹرسٹ بھی شامل،یوچلڈرن سمیت 53تنظیمیں متنازع قرار اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں این جی اوز کے مقدمے میں حکومت نے اپنی تفصیلی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت پنجاب کے مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ وفاقی حکومت کو حل کرنے کی استدعا کی تھی […]

Read more ›

تلور کے شکار پر پابندی کے خلاف اپیل دائر

October 8, 2015 1:20 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) وفاقی حکومت نے عرب ممالک سے تعلقات کشیدہ ہونے سے بچانے کیلئے تلور کے شکار پر پابندی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باعث عرب دنیا کے شاہی خاندانوں کے مہمانوں پر […]

Read more ›

الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر پر پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج

October 6, 2015 4:14 pm0 comments

لاہور ہائی کورٹ نے وکلاء کو سنے بغیر فیصلہ دیا، کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے پارٹی قائد الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر شائع کرنے پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے عائد پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی […]

Read more ›

ولی بابر اور سبین محمود قتل کیس میں گواہوں کو ماردیا گیا ہم نہیں چاہتے ڈاکٹرعاصم کیساتھ بھی ایسا ہو سپریم کورٹ

October 3, 2015 2:22 pm0 comments

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی جان کو خطرہ کااظہارکیا ہے، توازن رکھنا ہے کہ ان کی حفاظت بھی اور علاج بھی ایسا نہ ہو کہ ڈاکٹر عاصم کو باہر نکالیں تو کوئی گولی یا چاقو کا وار ہوجائے، جسٹس سرمد جلال عثمانی کے ریمارکس اسلام آباد( نیوز ڈیسک) […]

Read more ›

ڈی ایس پی سے لیکر آئی جی تک کے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات شرو ع ہو گئیں

October 1, 2015 3:40 pm0 comments

اثاثوں کی چھان بین، بیرون ملک کاروبار میں ملوث افسران کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر ہوں گے کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب، ایف آئی اے، رینجرز اور حساس ادارے مالی بے قاعدگیوں میں ملوث اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف حرکت میں آگئے ہیں۔ اس سے […]

Read more ›

آج صبح سپریم کورٹ نے این اے154 لودھراں کے ضمنی الیکشن کو روکنے کا حکم دیدیا

September 29, 2015 2:59 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے سپریم کورٹ نے این اے154 لودھراں کے ضمنی الیکشن کو روکنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن ٹریبونل نے صدیق بلوچ کو نا اہل قرار دیکر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا۔

Read more ›

کراچی محروم! دادو اور کشمیر میں پولیس کو 3 کروڑ روپے دینے پر سپریم کورٹ برہم

September 23, 2015 3:07 pm0 comments

کراچی میں اتنا بڑا آپریشن ہورہا ہے‘ لوگ شہید ہورہے ہیں مگر یہاں ایک ضلع کو صرف 30 لاکھ روپے دیئے گئے ہیں چھوٹے اضلاع کو بڑی رقم جاری کی گئی مگر کراچی کو کچھ نہیں دیا گیا‘ پیسہ عوام کا ہے اس کا حساب دینا ہوگا‘ عدالت کے ریمارکس […]

Read more ›

معطل ایس ایچ او بریگیڈ غلام حسین مدد گار15 پر تعینات‘ بھتہ وصولی شروع

September 18, 2015 4:30 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم پر ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ نے سابقہ ایس ایچ او بریگیڈ ایس آئی پی غلام حسین جونیجو کو معطل کرکے لائن حاضر کردیا ہے‘ اس کے باوجود ایس ایس پی ایسٹ جاوید جسکانی نے سابقہ ایس ایچ او غلام حسین جونیجو […]

Read more ›