Post Tagged with: "thatta"

ٹھٹھہ بدین،کم معاوضہ ملنے پر عملے کا الیکشن ڈیوٹی دینے سے انکار

November 19, 2015 3:59 pm0 comments

مکمل ادائیگی کے لیے اسلام کوٹ اور ننگرپار کر میں مرکزی شاہراہوں پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کردیا ٹھٹھہ( مانیٹرنگ ڈیسک) معاوضے میں کٹوتی کیخلاف ٹھٹھہ‘ بدین‘ ننگر پارکر اور اسلام کوٹ میں پولنگ عملے نے الیکشن ڈیوٹی پرجانے سے انکار کردیا‘ عملے نے معاوضے کی مکمل ادائیگی کا […]

Read more ›

بلدیاتی الیکشن، دوسرا مرحلہ،ٹھٹھہ کے 161 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

November 5, 2015 5:55 pm0 comments

306 میں سے 70 حساس،232مشقوں پر 713 امیدواروں کے درمیان مقابلہ19 نومبر کو ہوگا یہاں پی پی ، ن لیگ، ایم کیو ایم، تحریک انصاف اور آزادامیدوار میدان میں ہیں، پی پی ، ن لیگ مستحکم ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) 19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے […]

Read more ›

ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے میں چھاپہ، اسلحہ، سونا اور کرنسی برآمد

October 21, 2015 3:58 pm0 comments

رینجرز، پولیس اور نارکوٹکس کی کارروائیاں،300 کارٹن غیر ملکی شراب بھی برآمد کر لی گئی ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے ٹھٹھہ کے ساحلی علاقہ محمد علی شیخ پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ، سونا اور کرنسی سے بھری ہوئی تین بوریاں بر آمد کر لی گئی […]

Read more ›

ٹھٹھہ، پیپلزپارٹی کے رہنما کے بیٹے سمیت2 افراد ڈوب کر ہلاک

October 14, 2015 3:06 pm0 comments

پیپلزپارٹی کے رہنما حفیظ ملاح کا بیٹا عنایت مچھلی کا شکار کرتے ہوئے اچانک نہر میں گر گیا کورنگی کا رہائشی35 سالہ اکرم منہ دھوتے ہوئے پائوں پھسلنے سے نہر میں ڈوب گیا، لاشیں برآمد ٹھٹھہ( یو پی پی) کیٹی بندر کے قریب پیپلز پارٹی کے رہنما کا 13سالہ بیٹا […]

Read more ›

کراچی کا رہائشی کینجھر جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

October 12, 2015 4:44 pm0 comments

ٹھٹھہ ( نیوز ڈیسک) جھمپیر کے قریب کینجھر جھیل میں کراچی کا نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ کینجھر جھیل میں نہاتے ہوئے کراچی کے علاقے گارڈن کا رہائشی نوجوان زوہیب خواجہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس کی لاش مقامی غوطہ خوروں نے 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد نکال […]

Read more ›

ٹھٹھہ کے قریب مرغیوں سے لدا ٹرک الٹ گیا، 2 افراد ہلاک

October 7, 2015 3:51 pm0 comments

4 افراد زخمی،2 کی حالت نازک، حادثے میں سینکڑوں مرغیاں بھی مر گئیں ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ کے نزدیک مرغیوں سے لدا ٹرک تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا‘ ‘2 افراد ہلاک ‘4 زخمی ‘زخمیوں میں2 کی حالت نازک ‘تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ سے25 کلو میٹر دور بگھاڑی موڑ کے […]

Read more ›

ٹھٹھہ‘ پیپلز پارٹی کا سرکردہ رہنما ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شامل

October 1, 2015 3:45 pm0 comments

ٹھٹھہ( مانیٹرنگ ڈیسک) فقیر گوٹھ کے پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنما محرم مگسی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت ٹھٹھہ کے شیرازی ہائوس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے سید اعجاز علی شاہ شیرازی اور ضلعی صدر محمد حنیف میمن سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کو خیر باد […]

Read more ›

ٹھٹھہ‘ سرکاری گاڑیاں افسران کے ذاتی کاموں میں استعمال ہونے لگیں

September 29, 2015 3:19 pm0 comments

ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ ضلع میں سرکاری افسران کو ملی ہوئی سرکاری گاڑیان افسران کے ذاتی استعمال میںلائی جانے لگی‘ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں سرکاری محکموں کی جانب سے دی گئی سرکاری گاڑیاں افسران کاموں کے ساتھ ساتھ اپنے ذاتی کاموں میں بھی استعمال کررہے ہیں‘ افسران کے بچوں […]

Read more ›

ٹھٹھہ: بچی اور 3خواتین نہر میں ڈوب گئیں

September 22, 2015 2:31 pm0 comments

بچی کی لاش مل گئی، تینوں خواتین کا پتا نہیں چلا، خواتین بچی کو بچانے کیلئے نہر میں کودی تھیں ٹھٹھہ( یو پی پی) ٹھٹھہ میں بچی اور3 خواتین ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کے دوران نہر میں ڈوب گئیں۔ بچی کی لاش نکال لی گئی جبکہ تیز بارش […]

Read more ›

موسمیاتی تبدیلیاں ٹھٹھہ اور بدین ڈوب جائینگے‘ ڈیلٹا ختم ہونے لگا

2:26 pm0 comments

کوسٹل ایریا کے ہزاروں افرادبے گھر ہوگئے‘ فیکٹریوں کا زہریلا فضلے اور کوڑا کرکٹ کے باعث سمندری حیات کا خطرات 5 سے 6 فٹ پانی سطح زمین کے قریب ہونے سے زرعی زمینیں سیم و تھور کی نذر ہوگئی‘ حکومتوں نے کوسٹل ایریا کو نظر انداز کررکھا’ محمد علی شاہ […]

Read more ›

ٹھٹھہ‘ قومی شاہراہ مزید کئی مقامات پر زمین میں دھنس گئی

September 12, 2015 1:47 pm0 comments

ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) ایک سال قبل بنائی گئی قومی شاہراہ مزید دھنس گئی ایک سال قبل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے ٹھٹھہ اور سجاول کو ملانے والی سڑک کروڑوں روپے مالیت سے بنائی گئی تھی‘ مین قومی شاہراہ ٹھٹھہ‘ کراچی ‘حیدر آباد سجاول اور دیگر علاقوں کو ملاتی […]

Read more ›

ٹھٹھہ میں مسافر بس الٹ گئی بچہ ہلاک ،15ا فراد زخمی

September 10, 2015 3:55 pm0 comments

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک) کراچی سے ٹھٹھہ آنے والی مسافر بس اوور ٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک 8 سالہ بچہ موقع پر ہی جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت15 افراد زخمی ہو گئے، واقعہ کے مطابق بدھ کی سبح ٹھٹھہ کیلئے آنے والی مسافر بس سلطان […]

Read more ›

جھمپیرمیںمعمولی تکرار پر2 برادریوں میں تصادم،8 افراد زخمی

September 8, 2015 2:18 pm0 comments

2 کی حالت نازک، ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال، علاقے میں شدید کشیدگی ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) جھمپیر میں معمولی تکرار پر2 برادریوں میں تصادم‘ ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کا آزادانہ استعمال‘8 افراد زخمی‘ 2 کی حالت تشویشناک‘ علاقے میں کشیدگی‘ تفصیلات کے مطابق جھمپیر شہر میں معمولی تکرار پر2 برادریوں […]

Read more ›