گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی عائد
فیصلہ گھوڑوں، گدھوں و دیگر جانوروں کا گوشت فروخت کرکے کھالیں برآمد کرنے کے انکشافات کے بعد کیا گیا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ 50 ہزار ٹن یوریا کھاد درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ […]
Read more ›