November 11, 2015 5:24 pm
کورنگی انڈسٹریل ایریا اور دیگر صنعتی علاقوں میں درجنوں ٹریفک اہلکار ڈیوٹی ختم ہونے کے باوجود سڑکوں پر کھڑے رہتے ہیں آئی جی سندھ شام ساڑھے 7 بجے کے بعد ٹریفک ڈیوٹی پر پابندی لگا چکے ہیں مگر اہلکاروں نے رات کو ناکے لگانا معمول بنالیا کراچی( نیوز ڈیسک) ٹریفک […]
Read more › November 7, 2015 1:49 pm
شہریوں سے تین ماہ تک ڈرائیونگ لائسنس طلب نہ کرنے کے احکامات نظر انداز‘ لائسنس نہ رکھنے والوں سے رشوت کی وصولی رشوت نہ دینے والے شہریوں کے چالان کردیئے گئے‘ ناظم آباد‘ کلفٹن اور کورنگی میں ڈرائیونگ لائسنس برانچز پر شہریوں کا رش کراچی( کرائم رپورٹر) ٹریفک پولیس نے […]
Read more › 1:47 pm
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈرائیونگ لائسنس کیلئے شہریوں کو ون ونڈو سہولت فراہم کر رہے ہیں،ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب کے مطابق ٹریفک کی خلاف ورزی پر ای ٹکٹنگ کا سسٹم بھی متعارف کررہی،ای ٹکٹنگ سے پولیس اورعدالتوں کواشتہاریوں کا بھی پتا بھی چلایا جاسکے گا۔
Read more › November 6, 2015 1:32 pm
کراچی(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کے ترجمان نے اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کہ ڈرائیونگ لائسنس کے خلاف مہم کے دوران ٹریفک پولیس نے پہلے دن 30لاکھ بھتہ اکھٹا کیا اس خبر کی سختی سے تردید کی ۔ٹریفک پولیس کراچی نے سڑکوں پر معصوم شہریوں کیلئے خطرہ بننے والے ان65فیصد ڈرائیوروں […]
Read more › November 4, 2015 4:10 pm
ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر 500 روپے جرمانہ عائد ہوگا‘ لائسنس بنوانے کیلئے خصوصی مراکز قائم کئے جائیں گے موجودہ لائسنس برانچوں میں صرف لائسنس کی تجدید ہوگی‘ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک‘ ایجنٹ مافیا پھر بھی شہریوں سے رقم بٹورتی رہی کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس نے لائسنس کی موجودگی […]
Read more › October 31, 2015 6:05 pm
ٹریفک پولیس کی جانب سے پیر سے خصوصی مہم چلائی جارہی ہے جس میں ٹیکسیوں میں میٹر چیکنگ کا عمل شروع کیا جائے گا لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، جعلی لائسنس رکھنے والوں کو جیل بھیجا جائے گا کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس 2 نومبر […]
Read more › October 29, 2015 4:03 pm
محکمہ لینڈ کے ایم سی کے افسران کی خاموشی، تین لین میں گاڑیوں کی پارکنگ سے ٹریفک نظام درہم برہم کراچی (سٹی رپورٹر) نیو ایم اے جناح روڈشورم مالکان کے قبضے میں ،شہریوں کو آمدورفت میںشدید مشکلات کا سامنا‘محکمہ لینڈ کے ایم سی کے افسران کی پر اسرار خاموشی ،تفصیلات […]
Read more › 3:41 pm
کراچی(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر ڈرائیورز، چنگ چی رکشوں اور ایکسٹرا سیٹوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جون سے27اکتوبر تک کم عمر ڈرائیورز اور بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والوں کے خلاف 514060 […]
Read more › October 20, 2015 3:51 pm
بلو لائن اور انٹر سٹی میں ٹرانزٹ منصوبوں پر عملدر آمد کیلئے شراکت دار کمپنیوں سے معاہدوں کو حتمی شکل دینے کیلئے کارروائی مکمل ٹریفک اہلکاروں کے تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی تشکیل اور ٹریفک سنگلز پر ایک سے زائد پولیس اہلکاروں کی تعیناتی یقینی بنائی جائے‘ وزیر اعلیٰ سندھ […]
Read more › October 16, 2015 4:28 pm
شہر میں ڈیوٹی دینے والے سیکڑوں اہلکاروں کی جانیں دائو پر لگی ہوئی ہیں ٹریفک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے سیکورٹی کیلئے ایڈیشنل آئی جی کو مراسلہ ارسال کر دیا کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی ٹریفک پولیس پر تواتر سے کیے جانے والے قاتلانہ حملوں کے باوجود شہر بھر میں دو تہائی مقامات پر […]
Read more › 4:27 pm
8 جون سے14 اکتوبر تک بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے4 لاکھ 4 ہزار18 افراد کے چالان کیے گئے کراچی(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ٹریفک پولیس نے 15اکتوبر کو کم عمر گاڑی چلانے والے 21گاڑیوں کے چالان […]
Read more › October 9, 2015 4:12 pm
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سینٹرل سعادت علی یاسین نے بتایا کہ ناظم آباد ٹریفک سیکشن آفیسر سب انسپکٹر فردوس نے جمعرات کی دوپہر جعلی پولیس افسر کو گرفتار کرکے ناظم آباد پولیس کے حوالے کیا تھا جو کہ پولیس کی وردی میں ملبوس تھا‘ اس بات […]
Read more › 3:58 pm
لائنز ایریا کے علاقہ مکینوں کا صدر پارکنگ ایریا کے قریب احتجاجی مظاہرہ‘ خواتین اور بچوں کے حکومت کیخلاف نعرے تین ہٹی پر پی آئی بی اور دیگر علاقوں کے مکینوں نے احتجاجاً لیاقت آباد سے گرومندر تک سڑک بند کردی‘ ٹائر جلائے‘ بدترین ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات […]
Read more ›