Post Tagged with: "usa"

واشنگٹن: القاعدہ سے تعلق اور بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 29 سالہ پاکستانی کو 40 سال قید

November 25, 2015 4:36 pm0 comments

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی عدالت نے ایک29 سالہ پاکستانی عابد نصیر کو القاعدہ سے تعلق اور امریکہ سمیت یورپی ممالک میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی میں ملوث قرار دے کر 40 سال کیلئے جیل بھجوادیا۔ 29 سالہ عابد نصیرپر وکیل استغاثہ کے الزام لگایا کہ وہ برطانیہ میں شاپنگ […]

Read more ›

امریکی ریاست الباما میں مسلمانوں کیلئے عید پر سرکاری تعطیل کا اعلان

November 12, 2015 8:02 pm0 comments

نیو یارک(آئی این پی) امریکی ریاست الباما کے دار الحکومت مانٹگو میری میں اسکولوں میں مسلمانوں کے تہوار عید الفطر اور عید الاضحی کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ مسلمانوں کی جانب سے دی گئی ایک درخواست پر کیا […]

Read more ›

امریکہ میں مسجد کی بے حرمتی ، انڈے مارے گئے، ایک گرفتار

November 4, 2015 5:06 pm0 comments

برلنگٹن (خبر ایجنسیاں) امریکی ریاست میسا چوسٹس میں شرپسندوں نے ایک مسجد کی دیوار پر اسپرے کر دیا، غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میسا چوسٹس کے شہر برلنگٹن میں واقع اسلامک سینٹر پر چند شرپسندوں نے سرخ رنگ کا اسپرے کیا، اور عمارت پر انڈے بھی برسائے جس […]

Read more ›

پاکستانی سیاسی جماعتوں کو جمہوری بنانے کا امریکی پروجیکٹ ناکام

November 2, 2015 3:12 pm0 comments

سیاسی پارٹیاں اندرونی جمہوری رویے اور معیار برقرار نہ رکھ سکے ہیں پروجیکٹ پر21.5 ملین ڈالر خرچ ہوئے امریکی آڈیٹرز نے اسلام آباد کے یو ایس ایڈ مشن کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ایسی کمپنیوں اور فرموں کو کنٹریکٹس دیئے گئے جن کو زمینی حقائق کا تجربہ نہیں […]

Read more ›

امریکی خاتون نے پریڈ شائقین کو کچل ڈالا، 4 افراد ہلاک

October 26, 2015 5:13 pm0 comments

واشنٹن( یو پی پی) امریکی ریاست اوکلوہاما میں نشے میں دھت خاتون ڈرائیور نے یونیورسٹی کی پیریڈ دیکھنے والوں پر گاڑی چڑھا دی جس سے4 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوکلو ہاما اسٹیٹ یونیورسٹی کے نئے آنے والے طلباء کے اعزاز میں پریڈ کے […]

Read more ›

امریکا کے 414 شہروں کا سمندر میں ڈوبنے کا خطرہ

October 17, 2015 4:04 pm0 comments

کاربن کے اخراج اور انٹارکٹکا کی برف پگھل جانے سے 20ملین آبادی سمندر میں غرق ہوجائے گی، امریکی ماہرین لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی امریکی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سمندر کی سطح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے امریکہ کے400 سے زائد شہروں وک خطرہ ہے۔ […]

Read more ›

امریکہ میں نوسرباز ٹولے نے پاکستانی تاجروںاور صنعتکاروںکولوٹ لیا

October 12, 2015 4:49 pm0 comments

پاکستان ایکسپو میں اسٹالوں کی بکنگ اور امریکی ویزے کے نام پر لاکھوں ڈالر بٹورنے والوں کیخلاف انکوائری شروع کردی گئی کراچی( کرائم ڈیسک) امریکا میں پاکستانی مصنوعات کی تشہیر و فروخت کے خواہش مند پاکستانی تاجروں و صنعتکاروں کو لاکھوں ڈالر کا چونا، پاکستان ایکسپو کے نام پر نو […]

Read more ›

امریکا، یونیورسٹی میں طالب علم نے اپنے ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

October 10, 2015 4:33 pm0 comments

لاس اینجلس ( اے ایف پی) امریکا کی اریزونا یونیورسٹی میں مسلح طالب علم نے معمولی تکرار پر اپنے ساتھی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ3 کو زخمی کر دیا، پولیس نے ملزم 18 سالہ اسٹیون جونز کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے موقع پر پیش […]

Read more ›

مسلح تشدد کے حوالے سے امریکی دنیا کی بدترین قوم بن گئی

October 6, 2015 5:14 pm0 comments

امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ، اوسطاً4 سے زائد افراد کی ہلاکت معمول بن گئی دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑنے والا دنیا کا سپر پاور خود اندرونی دہشت گردی کا شکار، غیر ملکی جریدہ واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکہ میں ہونیوالے ایک سروے کے مطابق امریکی […]

Read more ›

پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے کراچی آپریشن ضروری تھا، امریکا

4:15 pm0 comments

کراچی میں حالات بہتر ہورہے ہیں اور شہر میں خوف و ہراس کی فضاء ختم ہوگئی ہے، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید سخت اقدامات کرنا ہونگے امریکا پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے لیے جاری قومی لائحہ عمل ،شمالی وزیرستان اور کراچی میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت […]

Read more ›

امریکہ میں پہلی مرتبہ عید الاضحی پر طلبہ کیلئے سرکاری چھٹی کا اعلان

September 24, 2015 2:52 pm0 comments

نیو یارک( نیوز ڈیسک) امریکہ میں پہلی مرتبہ عید الاضحی پر مسلمان طالب علموں کیلئے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے‘ ریاست نیویارک میں اس اعلان کے بعد مسلم خاندانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے‘ نیو یارک میں سب سے زیادہ11لاکھ کے قریب مسلمان آباد ہیں۔

Read more ›

امریکی یونیورسٹی میں پروفیسر قتل‘ طلبہ محصور

September 16, 2015 4:16 pm0 comments

واشنگٹن( نیوزڈیسک)امریکی ریاست مسی سیپی کی ڈیلٹا اسٹیٹ یونیورسٹی میں تاریخ کے ایک پروفیسرکوگولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ امریکی تاریخ کے معاون پروفیسر ایتھن شِمت کی ہلاکت کے الزام میں یونیورسٹی کے ایک اور ملازم، شنون لیمب کو تلاش کیا جارہا ہے۔ ایتھن کو کیمپس […]

Read more ›

نیو یارک میں کم از کم اجرت15 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان

September 12, 2015 3:01 pm0 comments

نیو یارک( مانیٹرنگ دیسک) نیو یارک کے گورنر نے کم از کم اجرت 15 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا‘ ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو یارک کے گورنر اینڈ ریوکیو مو نے کم از کم اجرت15ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد مزدور […]

Read more ›