Post Tagged with: "vegetable"

ہری مرچ240، ٹماٹر140 روپے کلو تک پہنچ گیا

October 9, 2015 4:01 pm0 comments

ایک ماہ کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ ہو گیا، عوام کی قوت خرید جواب دے دی گئی آلو کے نرخ میں50 فیصد اضافہ، بھنڈی80، ٹنڈا50، لیموں320 اور لہسن160 روپے کلو ہو گیا کراچی( کامرس رپورٹر) گزشتہ ایک ماہ کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش ربا […]

Read more ›

سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں

September 22, 2015 2:39 pm0 comments

ٹماٹر50 روپے ، دھنیا پودینہ کی گڈی15 روپے، پیاز50 روپے، ادرک لہسن کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں کراچی( مارکیٹ رپورٹر) عید قرباں قریب آتے ہی منافع خوروں نے ضروری سبزیوں کے نرخ میں من مانا اضافہ کردیا۔ ٹماٹر کی نئی فصل آنے کے باوجود اس کے نرخ مزید20 روپے بڑھا […]

Read more ›

دودھ کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشر با اضافہ

September 9, 2015 1:53 pm0 comments

آلو کی قیمت20 روپے کے اضافے سے60 اور پیاز کی قیمت70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی عید الاضحی کے قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے ہونے لگا، پرائس کنٹرول کمیٹی خاموش کراچی( کامرس رپورٹر) دودھ کے بعد کراچی والوں کیلئے سبزی کی قیمت بھی آسمان کو چھونے […]

Read more ›

حالیہ بارشوں کے بعد سبزیاں مہنگی‘ سپلائی بھی متاثر

July 24, 2015 6:11 pm0 comments

پنجاب اور سندھ میں بارشوں کی وجہ سے فصلیں تباہ ہونے سے سبزیوں کی قلت پیدا ہوگئی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث سبزیوں کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ ہرا دھنیا‘ ٹماٹر اور پالک سمیت بیشتر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک کے بیشتر […]

Read more ›