Post Tagged with: "water"

ارسا کا کراچی کو اضافی پانی فراہم کرنے سے انکار

November 30, 2015 1:50 pm0 comments

کراچی(یو پی پی) ارسا نے کراچی کے شہریوں کو پینے کے پانی کی اضافی مقدار فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ گھبیر ڈیم کی تعمیر سے متعلق حکومت سندھ کا اعتراض بھی مسترد کر دیا گیا ہے، ارسا کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنے مطالبات کیلئے مشترکہ […]

Read more ›

شہر کو 24 ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا

November 10, 2015 5:39 pm0 comments

کراچی (سٹی رپورٹر) کے۔ الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی عدم فراہمی کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اتوار کو صبح  4.15بجےK-2 کے 3 پمپ بند ہو گئے   جبکہ 2 پمپ  6.35بجے اسٹارٹ ہو گئے  پانی کی فراہمی  9.30بجے نارمل ہو ئی جبکہ تھرڈ فیز کے  4 پمپ بند ہو […]

Read more ›

شہر میں پانی کی قلت

November 4, 2015 5:16 pm0 comments

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے۔الیکٹرک نے منگل کو 7.15 صبح  سے 8.15 تک دھابیجی پمپنگ ہائوس پر بجلی کا شٹ ڈائون کیا ،جس کے نتیجہ میں  K-2کے 3 تھرڈ فیز  4کے پمپس بند رہے اور 30ملین گیلن پانی کی قلت رہی۔ واٹربورڈ کی وضاحت کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ کے اعلامیہ […]

Read more ›

آج شہر کو7 کروڑ30 لاکھ گیلن پانی کم ملے گا

October 29, 2015 3:23 pm0 comments

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹرانسفارمر کی مرمت کے باعث9 گھنٹے تک پانی کی فراہمی بند رہے گی گھریلو صارفین کیلئے پانی کے بلوں کی ادائیگی پر35 فیصد رعایت کی سہولت میں مزید توسیع کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب […]

Read more ›

دودرجن کمپنیوں کا ’’منرل واٹر‘‘مضرصحت نکلا

October 8, 2015 1:44 pm0 comments

ان کمپنیوں کا پانی جراثیم آلودہ ہونے سے جگر کے کینسر، یرقان اور گردے کے امراض میں اضافہ ہونے لگا پانی میں حد سے زیادہ سنکھیا(زہر) کی مقدار بڑھنے سے یہ انسانی جانوں کیلئے مہلک ہے، پی سی آر ڈبلیوآر کی رپورٹ اسلام آباد( نیوز ڈیسک) محفوظ پانی ( منرل […]

Read more ›

دھابے جی، پائپ لائن کا مرمتی کام شروع نہ ہو سکا

September 10, 2015 3:56 pm0 comments

دھابے جی(نیوز ڈیسک) دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر گزشتہ روز لیک ہونے والی72 انچ قطر کی پائپ لائن کا مرمتی کام تاحال شروع نہ ہو سکا، منگل کے روز دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کے اچانک ہونے والے بریک ڈائون سے پانی کے بیک پریشر کے باعث کراچی […]

Read more ›

شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور

September 7, 2015 3:44 pm0 comments

کراچی( یو پی پی) پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارتی بلدیہ عظمیٰ کراچی کا محکمہ خوراک کوالٹی کنٹرول ڈپارٹمنٹ کی عدم توجہی کے سبب شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں‘ منرل واٹر کے نام پر غیر رجسٹرڈ کمپنیاں مضر صحت پانی فروخت کررہی ہیں‘ ایسی کمپنیاں عام عام نکلوں سے […]

Read more ›

دھابے جی پمپنگ ہائوس میں ہنگامی مرمت کام، پانی کی فراہمی بند

September 2, 2015 4:52 pm0 comments

والووز سے لیک ہونے والا 15 ملین گیلن پانی ضائع ہونے سے بچ گیا، مرمت کام 5گھنٹے میں مکمل کراچی ( سٹی رپورٹر)واٹربورڈ کے دھابیجی پمپنگ ہاؤس پر منگل کو 2والووز میں لیکیج ہونے کے باعث ان کو بند کردیا گیا تاہم واٹربورڈ کے عملے نے مرمتی کام 5گھنٹے کے […]

Read more ›

فراہمی آب کا منصوبہ K-4 مقررہ وقت میں مکمل کرلیا جائیگا

August 26, 2015 5:14 pm0 comments

منصوبہ ملکی تعمیر و ترقی کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، پروجیکٹ ڈائریکٹر کی بریفنگ کراچی ( سٹی رپورٹر) کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کے منصوبہ آب رسانی K-4کو مقررہ مدت اور تخمینہ لاگت میں مکمل کرلیا جائے گا ، سروے اور ڈیزائننگ کا کام مکمل ہوگیا ہے ، برجیوں اور […]

Read more ›

شہر کو97 ملین گیلن پانی فراہم نہیں ہو سکا، عوام کو مشکلات

August 25, 2015 1:18 pm0 comments

ڈیفنس، کارساز، قیوم آباد، اختر کالونی، لانڈھی اور کورنگی کے علاقے پانی سے محروم ر ہے کراچی (سٹی رپورٹر)دھابیجی اور پپری پر بجلی کی بندش سے 97ملین گیلن پانی فراہم نہ کیا جاسکا ، تفصیلات کے مطا بق کے ۔ الیکٹرک کے دھابیجی گرڈ اسٹیشن میں فنّی خرابی کے باعث […]

Read more ›

شہر کو 78 ملین گیلن پانی فراہم نہیں ہوسکا

August 22, 2015 3:54 pm0 comments

کراچی ( سٹی رپورٹر)کے الیکٹرک کا جمعہ کے دن صبح 10:30 سے 12:35 تک واٹر بورڈ کے حب پمپنگ ہاؤس پر کیبل فالٹ کے باعث بریک ڈاؤن ہوا، جسکی وجہ سے حب پمپنگ ہاؤس سے 78 ملین گیلن پانی کی فراہمی معطل ہو گئی، ضلع غربی اور وسطی کے علاقے […]

Read more ›

بجلی کا بریک ڈائون 30 ملین گیلن پانی فراہم نہ ہوسکا

August 21, 2015 5:11 pm0 comments

کراچی ( سٹی رپورٹر) کے الیکٹرک کا پپری اور گھارو پمپنگ ہاؤسز پر گذشتہ 3دنوں سے وقفہ وقفہ سے بریک ڈاؤن جاری ، منگل اور بدھ کو بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری رہا ،گھارو پر 3مرتبہ 11گھنٹے بجلی بند رہی جس کے نتیجہ میں 30ملین گیلن پانی فراہم نہ […]

Read more ›

گلشن اقبال میں4 جعلی منرل واٹر فیکٹریاں سیل

August 20, 2015 3:38 pm0 comments

بنگلوں میں قائم جعلی منرل واٹر فیکٹریوں سے14 مختلف برانڈ کی پانی کی بوتلیں مارکیٹوں میں سپلائی ہوتی تھیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے گلشن اقبال میں غیر لائسنس یافتہ پانی کی بوتلیں تیار کرنے والی 4 فیکٹریوں پر چھاپہ […]

Read more ›