Post Tagged with: "weather"

دن میں موسم خشک رات کو سردی میں اضافہ ہونے لگا

November 28, 2015 2:26 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے موسم میں دن کے وقت خشکی اور رات میں سردی بڑھ رہی ہے‘ دسمبر تاجنوری درجہ حرارت میں کمی آئیگی‘ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو درجہ حرارت کم سے کم13.8 اور زیادہ سے زیادہ 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا‘ ہفتہ کو موسم خشک اور رات […]

Read more ›

ماحولیاتی تبدیلیوں سے10 کروڑ افراد انتہائی غریب ہو جائیں گے

November 11, 2015 5:11 pm0 comments

اتنے بڑے جہاں میں کوئی نہیں ہمارا تبدیلیوں سے پیدا وار میں کمی اور غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے دنیا بھر میں ملیریا اور پیچش جیسی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں، عالمی بینک واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) موحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات آئندہ 15 سال کے […]

Read more ›

موسمیاتی تبدیلی سے سالانہ1500 ارب روپے کا نقصان

October 30, 2015 3:09 pm0 comments

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ناقص حکمت عملی کے باعث موسمیاتی تبدیلی سنگین صورت اختیار کر گئی اسلام آباد( یو پی پی) وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مبینہ غفلت اور ناقص حکمت عملی کے باعث ملک میں موسمیاتی تبدیلی سنگین صورتحال اختیار کر گئی۔ موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے 500 […]

Read more ›

آئندہ 2برسوں میں ریکارڈ گرمی پڑ سکتی ہے

September 15, 2015 2:29 pm0 comments

گرین ہائوس گیسوں کے اخراج پر ماحولیات میں تبدیلیاں شروع ہوگئی ہیں، برطانوی محکمہ موسمیات 2015اور2016 کا شمار سب سے گرم ترین سالوں میں ہوگا، پروفیسر ردان سٹن لندن(این این آئی)برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آنے والے دو برسوں میں عالمی سطح پر ریکارڈ گرمی ہو سکتی ہے،محکمہ […]

Read more ›

ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

August 21, 2015 4:54 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں لانڈھی‘ کورنگی‘ بہادر آباد‘ گلشن اقبال‘ صدر‘ فیڈرل بی ایریا‘ناظم آباد‘ نارتھ کراچی اور بفر زون سمیت دیگر علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی‘ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا تاہم سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے متعدد موٹر سائیکل سوار سلپ ہوگئے۔

Read more ›