یمن ،ہوٹل پر دستی بموں اور راکٹ سے حملوں میں20 اماراتی فوجی ہلاک
حملے میں یمن کے وزیراعظم اور نائب صدر خالد بحاح بال بال بچ گئے ، نامعلوم افراد نے تین راکٹ فائر کیے عدن ( مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں ہوٹل پر دستی بم اور راکٹ حملوں میں وزیر اعظم اور نائب صدر خالد بحاح بال بال بچ گئے۔ تاہم سیکورٹی پر […]
Read more ›