Post Tagged with: "zimbabwe"

تیسرا ون ڈے‘ پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے ہرادیا گرین شرٹ نے سیریز 1 کے مقابلے میں 2 سے جیت لی

October 6, 2015 5:18 pm0 comments

زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 161 رنز بنائے جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا بلال آصف نے 25 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں‘ اظہر علی کی جگہ وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کپتانی کے فرائض انجام دیئے ہرارے( اسپورٹس ڈیسک) اسپنرز نے […]

Read more ›

پہلا ون ڈے، پاکستان نے زمبابوے کو131 رنز سے شکست دیدی

October 2, 2015 12:20 pm0 comments

پاکستان نے مقررہ50 اووز میں259 رنز بنائے، جواب میں زمبابوے کی ٹیم128 رنز پر ڈھیر ہو گئی عماد وسیم61، سرفراز احمد44 رنز اور رضوان نے ناقابل شکست75 رنز بنائے، یاسر شاہ نے6 وکٹیں حاصل کیں ہرارے ( اسپورٹس ڈیسک) محمد رضوان اور عماد وسیم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان […]

Read more ›

T20 آج پاکستان اور زمبابوے میں کانٹے دار مقابلہ ہوگا

September 29, 2015 3:50 pm0 comments

پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام4 بجے شروع ہوگا، پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت چکا ہے دونوں ٹیموں میں پہلا ون ڈے میچ یکم اکتوبر، دوسرا3 اکتوبر اور تیسرا5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا ہرارے( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹوئنٹی 20میچز پر […]

Read more ›

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 27ستمبر کو ہوگا

September 18, 2015 4:40 pm0 comments

ہرارے میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے مرحلے میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوگی ہرارے( نیوز ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی27 ستمبرکو ہرارے میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلے مرحلے میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی […]

Read more ›

زمبابوے کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہوگا

September 14, 2015 5:09 pm0 comments

اسکواڈ کی حتمی فہرست منظوری کیلئے چیئرمین کو بھیجی جائے گی، ہارون رشید کراچی( اسپورٹس ڈیسک) زمبابوے کیخلاف ایک روزہ ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان رواں ہفتے کیا جائیگا‘ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی ہارون رشید نے بتایا کہ […]

Read more ›